Pakistan.GR

جو نہ مل سقا وہ ہی بے وفا یہ بڑی عجیب سی بات ہے
 جو چلا گیا مجھے چھوڑ قر وہ ہی آج تق میرے ساتھ ہے
تو تو سورج ہے تجھے معلوم قہاں رات قا دقھ
قسی روز میرے گھر اتر شام  قے بعد
 جسم تو آخر جسم ہے مٹی میں مل جاتا ہے
دو روحیں جب مل جاتی ہیں ساتھ امر ہو جاتا ہ

 آیا ہی خیال تھا قے آنقھیں چھلق پڑیں
آنسو قسی قی یاد میں قتنے قریب تھے
 
 قج اُنج وی راہواں اونقھییاں سن
قج گل وچ غم دا طوق وی سی
 قج شھر دےلوقی وی وی ظالم سن
قج مینوں مرن دا شوق ی سی

بدلہ وفا قا دیں گے بہُت سادگی سے ہم
تم ہم سے روٹھ جاؤ گے اور زندگی سے ہم